Posts

Showing posts with the label وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کورونا ٹیسٹ کرواہیا تو کیا آیا ؟

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کورونا ٹیسٹ کرواہیا تو کیا آیا ؟

Image
کوئٹہ ( ٹوڈے نیوز ٹی وی ) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنا کورونا ٹسٹ کرالیا۔صوبائی حکومت کے اعلامیے کے مطابق وزیر اعلی  بلوچستان جام کمال نے وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد فوری طور پر اپنا کورونا ٹسٹ کرایا جو منفی آیا۔