وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کورونا ٹیسٹ کرواہیا تو کیا آیا ؟


کوئٹہ (ٹوڈے نیوزٹی وی

) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنا کورونا ٹسٹ کرالیا۔صوبائی حکومت کے اعلامیے کے مطابق وزیر اعلی  بلوچستان جام کمال نے وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد فوری طور پر اپنا کورونا ٹسٹ کرایا جو
منفی آیا۔

Popular posts from this blog

عمران خان دو سال کی نااہلی چھپانے کے لئے نیب کاستعمال کر رہے ہیں :مریم اورنگزیب

جو فٹ بال سے محبت کرتا تھااپنے دوستوں کے ساتھ ، پارک میں اپنے والد کے ساتھ اختتام ہفتہ پر کھیلا تھا

BREAKING NEWS !!! Imran Khan Gets in Big Trouble | todaynewstv