پنجاب شڈو باکسنگ فٹنس چیلنج 2020ء کے مقابلے آئندہ ہفتے شروع ہونگے، چوہدری طارق امین گوجر


  1. اسلام آباد ۔ 3 جون (ٹوڈے نیوز ٹی وی) پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آن لائن پنجاب شڈو باکسنگ فٹنس چیلنج 2020ء کے مقابلے آئندہ ہفتے شروع ہونگے، گذشتہ روز ایونٹ آرگنائزر چوہدری طارق امین گوجر نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایونٹ میں پنجاب بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں، اس کے علاوہ پنجاب بھر سے تعلق رکھنے والے غیر ملکی کھلاڑی بھی ان مقابلے میں شرکت کر سکتے ہیں۔ پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن نے ایونٹ کے لئے مختلف ایج کیٹگریز 9 سال سے 80 سال کی عمر تک کے کھلاڑیوں کے ل?ے بھی مقابلے رکھے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑی 30 سیکنڈ کی ویڈیو جس میں ٹیکنیک، فٹ ورک، مختلف سٹائل پنچز ایونٹ کے دوران ویڈیو لنک کے ذریعے بھیجیں گے

Comments

Popular posts from this blog

عمران خان دو سال کی نااہلی چھپانے کے لئے نیب کاستعمال کر رہے ہیں :مریم اورنگزیب

جو فٹ بال سے محبت کرتا تھااپنے دوستوں کے ساتھ ، پارک میں اپنے والد کے ساتھ اختتام ہفتہ پر کھیلا تھا

BREAKING NEWS !!! Imran Khan Gets in Big Trouble | todaynewstv