پی آئی اے کی اسپشل پرواز 249 مسافرکو ریاض سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (ٹوڈے نیوز ٹی وی)  پی آئی اے کی اسپشل پرواز 249 مسافروں کو  لے کر ریاض سے لاہور پہنچ گئی۔ترجمان قومی ائیرلائن کے مطابق پرواز سے وطن واپس پہنچنے والے تمام مسافروں کو قرنطینہ کر دیا گیا۔ترجمان نے بتایا کہ 182 مسافروں کو لاہور کے نجی ہوٹلوں،  17 مسافروں کو پنجاب یونیورسٹی کیمپس جب کہ  50 مسافروں کو کالا شاہ کاکو ہاسٹل کیمپس منتقل کیا گیا۔پی آئی اے ترجمان کے مطابق ائیر پورٹ سے 4 مسافروں کی میتیں بھی ورثا کے حوالے کی گئی۔

Popular posts from this blog

عمران خان دو سال کی نااہلی چھپانے کے لئے نیب کاستعمال کر رہے ہیں :مریم اورنگزیب

جو فٹ بال سے محبت کرتا تھااپنے دوستوں کے ساتھ ، پارک میں اپنے والد کے ساتھ اختتام ہفتہ پر کھیلا تھا

BREAKING NEWS !!! Imran Khan Gets in Big Trouble | todaynewstv